سید سلیمان ندوی

۱۳۰۱ – ۱۳۷۳ ھ · ۱۸۸۴ – ۱۹۵۳ ء

مولانا سید سلیمان ندوی (۲۲ نومبر ۱۸۸۴ء — ۲۳ نومبر ۱۹۵۳ء) اردو ادب کے نامور سیرت نگار، عالم، مؤرخ اور چند قابل قدر کتابوں کے مصنف تھے جن میں سیرت النبی کو نمایاں حیثیت حاصل ہے۔

مضمون۴ای بکس