سید احمد دہلوی
۱۲۶۲ – ۱۳۳۶ ھ · ۱۸۴۶ – ۱۹۱۸ ء
سید احمد دہلوی ( ۸ جنوری ۱۸۴۶ - ۱۱ مئی ۱۹۱۸) ایک ہندوستانی مسلمان عالم، ماہر لسانیات، لغت نویس، صحافی، ماہر فلسفہ، ماہر تعلیم اور اردو زبان کے مصنف تھے۔ وہ فرہنگ آصفیہ کے مرتب تھے۔
تصویر: Sayyid Mumtaz Ali · Public domain · ویکی میڈیا کامنز