یارب مرے دل کو کر عطا صدق و صفا

یارب مرے دل کو عطا صدق و صفا

ہو نقش صداقت سے فنا وہم ریا

صیقل سے صفا کی صاف آ جائے نظر

آئنۂ پر ضیا میں جلوہ تیرا

ماخذ: ویکی ماخذ · ساحر دہلوی