لازم ملزوم ہو گئے ذات و صفات
لازم ملزوم ہو گئے ذات و صفات
ہیں شخص و وجود عکس و سایہ کا ثبات
توحید کا جلوہ ہیں حدوث اور قدم
معدوم صفت ہے ذات قائم ہے بذات
لازم ملزوم ہو گئے ذات و صفات
ہیں شخص و وجود عکس و سایہ کا ثبات
توحید کا جلوہ ہیں حدوث اور قدم
معدوم صفت ہے ذات قائم ہے بذات
ماخذ: ویکی ماخذ · ساحر دہلوی