اے طینت عبث اب بدی سے باز آ

اے طینت عبث اب بدی سے باز آ

اے حسن ارادت اپنا جلوہ دکھلا

نیکی کا گزر نہ ہونے پایا دل میں

انجام بخیر ہو جو حاصل ہو صفا

ماخذ: ویکی ماخذ · ساحر دہلوی