بس اب آپ تشریف لے جائیے
بس اب آپ تشریف لے جائیے
جو گزرے گی مجھ پر گزر جائے گی
طبیعت کو ہوگا قلق چند روز
ٹھہرتے ٹھہرتے ٹھہر جائے گی
بس اب آپ تشریف لے جائیے
جو گزرے گی مجھ پر گزر جائے گی
طبیعت کو ہوگا قلق چند روز
ٹھہرتے ٹھہرتے ٹھہر جائے گی
ماخذ: ویکی ماخذ · رند لکھنوی